Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار حکومت پالپامذاکرات بےنتیجہ ، دوسرا دور آج ہوگا

حکومت پالپامذاکرات بےنتیجہ ، دوسرا دور آج ہوگا

pia_hajj_operationکراچی، سعودی عرب میں پھنسے حجاج کرام سمیت پی آئی اے کے ذریعے سفر کرنے والوں کا انتظار ختم نہ ہوسکا۔حکومت اور پالپا کے درمیان مذاکرات کادوسرادورآج ہوگا۔گذشتہ روزپالپا اور پی آئی اے انتظامیہ کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومتی وفد کی قیادت وزیراعظم کے مشیر برائے شہری ہوابازی شجاعت عظیم اور پائلٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی قیادت عامر ہاشمی نے کی ۔مذاکرات کا پہلا دور 4 گھنٹے طویل رہا تاہم کوئی پیش رفت نہ ہوسکی مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات چیت میں عامر ہاشمی نے کہا کہ ان کے مطالبات میں تنخواہوں میں اضافے کا کوئی مطالبہ شامل نہیں، ورکنگ ایگریمنٹ کی بعض شقوں پر ہمیں تحفظات تھے، تاہم چیئرمین پی آئی اے کی عدم موجودگی کے باعث حکومت نے وقت مانگ لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...