Friday, October 30, 2020
Home Trending حجاج کرام کی واپسی، پی آئی اے کا آپریشن مکمل،54 ہزار حجاج...

حجاج کرام کی واپسی، پی آئی اے کا آپریشن مکمل،54 ہزار حجاج کی وطن آمد

pia_hajj_operationپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا حج بیت اللہ کے بعد حجاج کرام کی واپسی کے حوالے سے فلائٹ آپریشن مکمل ہوگیا۔ اس سلسلے میں قومی ائرلائن نے54 ہزار سے زائد حجاج کرام کو 110 خصوصی اور شیڈول پروازوں کے ذریعے سعودی عرب سے وطن واپس پہنچایا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا آپریشن 8 اکتوبر کو شروع ہواتھا۔ قومی ایئر لائن کی پروازوں کے ذریعے کراچی، لاہور ، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، ملتان ، سیالکوٹ اور دیگر شہروں میں حجاج کرام کو واپس پہنچایا گیا ۔پی آئی اے نے8 سو حجاج کو رنگون بھی پہنچایا۔ قومی ائرلائن کے ایم ڈی شاہ نواز رحمٰن کا کہنا ہے کہ ملازمین کی مشترکہ کاوشوں کی وجہ سے حج آپریشن کامیابی سے ہمکنار ہوا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...