مسافروں کے کورونا رپورٹ مثبت آنے پر پی آئی اے کی چین جانے والی پروازیں منسوخ، قومی ائیرلائن کےحکام کےمطابق پرواز کے چند مسافروں کی کورونا رپورٹ مثبت آنے پر چین کےلئے جانےوالے 2 پروازیں منسوخ کرنا پڑیں، حکام کے مطابق پرواز کی منسوخی کا دیگر مسافروں کو آگاہ کردیا گیا