ملائیشیا میں پی آئی اے کے ضبط کئے گئے جہاز کے مسافروں کو نجی ائیرلائن کے ذرئعے کراچی کےلئے روانہ کرادیا گیا، لیز کے معاملے میں دنیا بھر میں رسوا ہونے کے بعد پی آئی اے حکام کی دوڑیں لگ گئیں،واضح رہے کہ پی آئی اے کے بوئنگ 777 جمعہ کی صبح ملائیشیا پہنچا تھا اور کچھ دیر قیام کے بعد اڑن بھرنے سے پہلے ہی ملائیشین حکام نے عدالتی حکم پر طیارے کواپنی تحویل میں لے لیا تھا۔