Friday, October 30, 2020
Home Trending وسیم اخترمزارقائدکے بعدپی آئی بی جائیں گے

وسیم اخترمزارقائدکے بعدپی آئی بی جائیں گے

waseem-cکراچی، شہرقائدکے میئروسیم اخترسینٹرل جیل سے رہائی کے بعدمزارقائدپرحاضری دینے کے لئے روانہ ہوگئے،اس موقع پرکارکنوں نے انہیں پھولوں کے ہارپہنائے اورگل پاشی کی،ان کے ہمراہ ایم کیوایم کےرہنمافاروق ستار،عامرخان اورفیصل سبزواری بھی ہیں،مزارقائدپرحاضری کے بعدوہ پی آئی بی ایم کیوایم کے عارضی مرکزجائیںگے۔واضح رہے کہ وسیم اخترچارماہ بعدرہاہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...