Sunday, October 25, 2020
Home Trending شہریوں نے ڈاکوسمجھ کر سادہ لباس اہلکاروں کی درگت بنا ڈالی

شہریوں نے ڈاکوسمجھ کر سادہ لباس اہلکاروں کی درگت بنا ڈالی

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lکراچی، پی آئی بی کالونی میں شہریوں نے سادہ لباس پولیس اہلکاروں کو ڈاکو سمجھ کر درگت بناڈالی۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار مقدمے کی تفتیش کے لئے آئے تھے کہ شہریوں نے ڈاکو سمجھ کر پکڑ لیا اورپٹائی کردی۔ شکیل نامی شخص کا کہنا ہے کہ مجھے اغوا کرنے کے لئے آنے والے افراد نے مجھے پکڑنے کی کوشش کی تومیں نے شورمچادیا، جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے انہیں پکڑ لیا۔ واقعے کے بعد پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، جس کے بعد شہریوں کے چنگل سے اہلکاروں کو چھڑایا اور تھانے لے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...