Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پی آئی بی سے ٹارگٹ کلرضیا پہاڑی گرفتار،چالیس قتل کااعتراف

پی آئی بی سے ٹارگٹ کلرضیا پہاڑی گرفتار،چالیس قتل کااعتراف

arrest 4کراچی، رینجرزنے پی آئی بی کے علاقے سے ٹارگٹ کلرضیاالدین عرف پہاڑی کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرزکے مطابق گرفتارٹارگٹ کلرکاتعلق ایم کیوایم کے عسکری ونگ سے تعلق ہے،رینجرزکے مطابق ٹارگٹ کلرلائنزایریاکاسیکٹرانچارج رہاہے،ملزم نے دوران تفتیش 40افرادکے قتل کااعتراف کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...