Friday, October 23, 2020
Home Trending سندھ بھر 8 سے 10 محرم موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی...

سندھ بھر 8 سے 10 محرم موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی

sindhpillionriding10122015200471l320x180کراچی، محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے باعث سندھ میں یکم سے دس، جبکہ کراچی میں آٹھ، نو اور دس محرم الحرام کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان,صوبائی محکمہ داخلہ نے وزیر اعلیٰ سے سفارش کردی۔ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر محکمہ داخلہ نے سندھ کے مختلف اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی۔ محکمہ داخلہ نے تجویز کیا ہے کہ یکم سے دس محرم الحرام تک حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، خیرپور اور میرخاص، جبکہ کراچی میں آٹھ سے دس محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی جائے گی۔موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ امن و امان کے کی صورتحال کے باعث ان اضلاع میں نو اور دس محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...