Wednesday, October 21, 2020
Home Trending 8سے10محرم تک ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

8سے10محرم تک ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

PillionRidingکراچی، آٹھ سے دس محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے شہر میں آٹھ محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق بزرگ، خواتین، بچے اور صحافی موٹرسائیکل کی ڈبل سواری
پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...