Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پنک ربن ویک منایا جا رہا ہے

breast cancer pink ribbon1کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین میں چھاتی کے سرطان سے متعلق شعور اجاگر کرنےکیلئے پنک ربن ویک منایا جارہا ہے۔چھاتی کے سرطان سے آگاہی کی مہم پہلی بار امریکا میں 1985میں شروع کی گئی ۔ دنیا بھر میں یہ سرطان خواتین میں سب سے زیادہ ہونے والے سرطان کی قسم ہے ۔ایشیا میں اس مرض کی سب سے زیادہ شرح پاکستان میں ہے،اور یہاں ایک اندازے کے مطابق ہر سال 40 ہزار خواتین اس مرض میں مبتلاہو کر اپنی جان گنوا بیٹھتی ہیں۔ہر نو میں سے ایک خاتون پر اس مرض کا خطرہ منڈلا رہا ہے، جن میں نوجوان لڑکیاں بھی شامل ہیں ۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اگر بیماری کی ابتدا میں ہی تشخیص ہوجائے تو مریض کی جان بچانے کےامکانات نوے فی صد تک بڑھ جاتے ہیں،دنیا بھر میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کیلیے گلابی ربن کو علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat