Tuesday, October 20, 2020
Home Trending مودی پہلی اورآخری بار بھارت کا وزیراعظم بنا ہے، پیر پگارا

مودی پہلی اورآخری بار بھارت کا وزیراعظم بنا ہے، پیر پگارا

NNI28-86مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا صبت اللہ راشدی نے کہا ہے کہ مودی پہلی اور آخری بار بھارت کا وزیراعظم بنا ہے یہ بات انہوں نے امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا مودی کو پروا نہیں کہ بھارت کے عوام کیلئے کہ وہ بھارت کے عوام کیلئے اچھا ہے یا نہیں مگر بھارت وزیراعظم کچھ ایسا کرنا چاہتے ہیں کہ تاریخ میں ان کا نام ہو۔
پیر پگارا کا کہناتھا کہ نوازشریف صرف پنجاب کی فکر میں رہتے ہیں، انہیں باقی صوبوں کی پروانہیں، وزیراعظم نوازشریف کو فیڈریشن کی فکر ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کون سی فورس ہے جو موجودہ کرپشن کرنیوالوں سے حساب کتاب کرے؟ سندھ میں موجودہ دور میں اتنی کرپشن ہوئی کہ سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
انہوں نے مزید کہا مڈٹرم انتخابات پاکستان کیلئے بہت خطرناک ہونگے،جو شخص اپنے آپ کو آئین سے بالا ترسمجھے گا وہ ملک اوراپنا نقصان کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...