Monday, October 26, 2020
Home Trending آج تاجر کراچی میں بے خوف کاروبار کرتے ہیں، وزیر اعظم

آج تاجر کراچی میں بے خوف کاروبار کرتے ہیں، وزیر اعظم

nawaz-shrefکراچی ، مسلم لیگ نے ہی موٹروے بنایا اور اب ہم ہی لاہور سے کراچی تک موٹر وے بنا رہےہیں۔وزیر اعظم نے رحیم یار خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن کے باعث کاروباری طبقہ بے خوف ہوکر اپنے کاروبار کو ترقی دے رہے ہیں، ہماری حکومت نےہی دہشت گردی کےخلاف فیصلہ کن جنگ شروع کی اور کراچی کے حالات سب کے سامنے ہے،ان کا مزید کہناتھا کہ شہر سے 80 فیصد جرائم کا خاتمہ کیا جاچکا اور آخری جرائم پیشہ کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...