Sunday, October 25, 2020
Home Trending وزیراعظم کراچی پہنچ گئے،گورنراور وزیراعلیٰ سندھ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

وزیراعظم کراچی پہنچ گئے،گورنراور وزیراعلیٰ سندھ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

Ishrat-phoneکراچی، وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے ہیں، نواز شریف کی آمد پر گورنر سندھ عشرت العباد اور وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم دورے میں آپریشن پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تحفظات سنیں گے۔
نواز شریف متحدہ کے مقتول کارکن سہیل احمد کے گھر جا کر تعزیت بھی کریں گے وزیر اعظم آج گورنر ہاؤس میں امن و امان پر اجلاس کریں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز نوازشریف نے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کو فون کرکے آج کراچی پہنچنے کا اعلان کیا۔سینیٹر بابر غوری نے وزیر اعظم سے رابطہ کرکے انہیں بتایا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے۔ جس پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کسی کو ماورائے عدالت قتل کی اجازت نہیں دے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...