Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے وزیراعظم کی تھیلیسیمیا کی مریضہ بچی کے علاج کی ہدایات

وزیراعظم کی تھیلیسیمیا کی مریضہ بچی کے علاج کی ہدایات

Jinnah Hospitalکراچی، وزیراعظم میاں نواز شریف نے تھیلیسیمیا کی دس سالہ مریض بچی کے فوری علاج کی ہدایات جاری کردی ہیں۔وزیراعظم نے ہدایات جاری کی ہیں کہ عفیفہ کے لیے خون کا عطیہ دینے والوں کو فوری تلاش کیا جائے۔وزارت اطلاعات کے اعلامیے کے مطابق مریضہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیزز کراچی میں زیر علاج ہے، مریضہ بچی کی زندگی بچانے کے لیے او ایچ پازیٹوبلڈ کی فوری ضرورت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...