کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبہ کا جامعہ کراچی میں امتحانات منسوخ ہونے پراحتجاج, طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال بھی امتحان نہیں ہوئےاوررواں سال کرونا کی وجہ سے امتحانات منسوخ کئے جارہے جس کے بہت سے طلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہورہا ہے جبکہ دوسری جانب مالی مشکلات بھی بڑھ رہی ہیں، طلبہ نے مطالبہ کیا کہ کروناوائرس ایس اوپیزکےساتھ امتحانات لئےجائیں