وزیراعظم عمران خان کل منگل کو ایک روزہ دورپر کراچی آنے کا امکان، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی کے باعث منگل کوہونےوالا وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے، ذرایع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم دورہ کراچی میں نیول کانفرنس میں شرکت کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کے ایم سے کے حواے کرنے کی تقریب میں شریک ہونگے