Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

ن لیگ سند ھ سے ڈاکو راج ختم کرے گی، زاہدہ بھنڈ

zhaida-n-leagکراچی ، پاکستان مسلم( ن) شعبہ خواتین سندھ کی صدر زاہدہ بھنڈنے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے کراچی میں امن قائم کردیا سندھ کے دیگر شہروں سے بھی جلد ڈاکو راج کا خاتمہ کرے گی ۔سندھ کے عوام کو ملک کے استحکام کے لیے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنی چائیے۔ وہ میرپور خاص میں خواتین ونگ کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ زاہدہ بھنڈ نے مزید کہا کہ سندھ میں غربت اور شہروں کی زبوں حالی لمحہ فکریہ ہے، ن لیگ کی حکومت نے کراچی آپریشن کا راستہ ہموار کرکے امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ;تحریک انصاف اور دیگر مخالفین ن لیگ کی کامیابیوں سے خوف زدہ ہو کر سازشوں میں مصروف ہیں مگر انہیں ماضی کی طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا انہوں نے نومنتخب عہدیداروں کو مقامی سطح پر لوگوں سے رابطے اور مسائل اجاگر کرنے کی بھی ہدایت کی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat