Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ممتاز بھٹو بیٹے سمیت مسلم لیگ ن سے بے دخل

ممتاز بھٹو بیٹے سمیت مسلم لیگ ن سے بے دخل

PMLمسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے سندھ کے مقامی رہنما اور سینئر سیاستدان کو ان کے بیٹے سمیت پارٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے اختلافات کی بنیاد پر سندھ کے لیگی رہنما ممتازبھٹو کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔