Thursday, October 22, 2020
Home Trending اب آزمائش کے برے دن ختم ہونے کو ہیں،عابد شیر علی

اب آزمائش کے برے دن ختم ہونے کو ہیں،عابد شیر علی

abid shair aliکراچی ، وفاقی وزیرمملکت بجلی و پانی نے سیمینا ر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں کراچی کے ابتر حالات اور لوڈشیڈنگ سے ہماری معیشت کو ناقابل نقصان ہوا ،اب آزمائش کے برے دن ختم ہونے کو ہیں۔ہم ماضی کےاندھیروں سےنکل کراپنےمستقبل کوروشن کریں گے،وزیراعظم بجلی بحران کےخاتمےکیلئےپیداواری منصوبوں کی نگرانی کررہےہیں،انرجی کی پیداوارسےمعیشت مستحکم ہوگی،ان کا مزید کہناتھا کہ آئندہ انتخابات سےقبل پاکستان کومکمل طورپرروشن کریں گے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...