Tuesday, October 27, 2020
Home Trending پیپلز پارٹی کی الزام تراشیاں، ن لیگ کا سیاسی رابطے شروع کرنے...

پیپلز پارٹی کی الزام تراشیاں، ن لیگ کا سیاسی رابطے شروع کرنے پر غور

 ppp pmln1کراچی: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت نے پیپلزپارٹی کی قیادت کے جارحانہ بیانات اور الزام تراشیوں کے بعد ملک میں بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے تمام پہلوؤں پرسنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کے حوالے سے فوری سیاسی رابطوں کا آغاز کیا جائے گا اور اس معاملے پر پارلیمانی جماعتوں کا اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کے مطابق اس اجلاس میں پیپلز پارٹی سمیت تمام جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی ۔اس اجلاس میں حکمراں لیگ واضح کرے گی کہ وفاقی حکومت کسی جماعت کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کررہی اور سندھ حکومت کے معاملات میں مداخلت نہیں کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...