Saturday, October 24, 2020
Home Trending منگھوپیر یعقوب شاہ میں ایک ماہ سے پی ایم ٹی خراب، شہری...

منگھوپیر یعقوب شاہ میں ایک ماہ سے پی ایم ٹی خراب، شہری پریشان

pmtکراچی، منگھوپیر کے علاقے یعقوب شاہ بستی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے پی ایم ٹی خرابی کے باعث بستی بجلی سے محروم ہیں، جبکہ متعلقہ ادارہ پی ایم ٹی کی درستگی کے حوالے سے مسلسل لیت لعل سے کام لے رہا ہے۔ شہریوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ منگھوپیر کے دیگر علاقوں میں کنڈا لگاکر با اثر افراد 700 روپے فی گھر وصول کر رہے ہیں اور انہیں کے الیکٹرک کی جانب سے کوئی سرزنش نہیں کی جاتی، تاہم یعقوب شاہ بستی منگھوپیر کا واحد علاقہ ہے جہاں باقاعدہ سے بل ادا کیے جاتے ہیں لیکن کے الیکٹرک کی انتظامیہ پی ایم ٹی ٹھیک کرنے کے بدلے لاکھوں روپے کی رشوت طلب کرر ہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ میٹرہر جگہ موجود ہیں اور بل بھی ادا کیے جارہے ہیں ایسے میں رشوت نہیں دے سکتے،جبکہ پی ایم ٹی درست کرنا کے الیکٹرک کا فرض ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...