گزری پی این ٹی کالونی میں واقع گورنمنٹ سیکنڈری اسکول میں کورونا نے تباہی مچادی،22 اسکولز ٹیچرز سمیت 50 طلبہ کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، صوبائی وزارت تعلیم نے تاحال اسکول کو بند نہیں کیا جس سے دیگر طلبہ اور استادوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں،