Friday, October 30, 2020
Home Trending سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، 5 دہشت گرد ہلاک

سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، 5 دہشت گرد ہلاک

karachi_police_online_670کراچی، سپر ہائی وے کے قریب افغان بستی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔جس میں 5دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی جس کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایک دھماکا ہوا جس کے بعد 5 دہشت گرد وں کی لاشیں ملی ہیں۔ ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ جبکہ ان کے ٹھکانے سے کلاشنکوف، دستی بم اور گولیاں ملی ہیں۔ دوسری جانب دھمکے کے بعد مکان میں آگ لگ جس کے بعد فائربریگیڈ کو طلب کرلیا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...