Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ایس آئی یو پولیس کی کلفٹن میں کارروائی،3 بھتہ خور گرفتار

ایس آئی یو پولیس کی کلفٹن میں کارروائی،3 بھتہ خور گرفتار

policeکراچی، ایس آئی یو پولیس نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان شعیب، نعیم اور عمران نے تاجر سے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کیے تھے۔ جن کا تعلق گینگ وار سے ہے۔ گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کی غرض سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...