Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

اقلیتی عبادت گاہوں کی سیکورٹی : 2 ہزار ہندو اور عیسائی نوجوان بھرتی کیے جائینگے

karachi-police-400کراچی: سندھ حکومت نے 2 ہزار ہندو اور عیسائی نوجوانوں کو محکمہ پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو لازمی طور پر 5 برس تک مندروں، گرجا گھروں اور گوردواروں میں سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کے مطابق صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چندایسرانی کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے 7 کروڑ کی لاگت سے سندھ میں 300 سے زائد مندروں اور گرجا گھروں کی تعمیراتی اسکیموں کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اقلیتوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ جس میں اقلیتی نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے نقطہ کو بھی سرفہرست رکھا گیا ہے۔

Open chat