Thursday, October 22, 2020
Home Uncategorized منگھو پیرسے کالعدم جماعت الاجرار کے 5دہشت گردوں کو گرفتار

منگھو پیرسے کالعدم جماعت الاجرار کے 5دہشت گردوں کو گرفتار

rsz_police-arrestedکراچی، پولیس نے منگھو پیرسے کالعدم جماعت الاجرار کے 5دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق منگھو پیر میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد گرپکڑ لیے ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت الاجرارسے ہے ۔گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...