Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی ،ملزمان فوڈ سینٹر میں بیٹھے 10 شہریوں کو لوٹ کر فرار

کورنگی ،ملزمان فوڈ سینٹر میں بیٹھے 10 شہریوں کو لوٹ کر فرار

dakoکراچی ، کورنگی جے ایریا میں مسلح ملزمان فوڈ سینٹر میں بیٹھے 10 شہریوں کو لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق 6 لٹیرے آئے اور شہریوں پر دھاوا بول دیا ، واردات میں ملزمان نے فوڈ سینٹر میں موجود 10 لوگوں سے موبائل فونزاور نقدی لوٹی اور کیش کائونٹر کو بھی خالی کردیا اور جاتے ہوئے ثبوت مٹانے کیلئے ایک سی سی ٹی وی کیمرہ بھی توڑا اور واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے دیگر سی سی ٹی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...