Friday, October 30, 2020
Home Trending پولیس نے 2افراد کے قاتل وسیم کچھی کو لیاری سے گرفتارکرلیا

پولیس نے 2افراد کے قاتل وسیم کچھی کو لیاری سے گرفتارکرلیا

arestکراچی ، لیاری کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے دہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ذرائعکے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری کے علاقے کلری میں کارروائی کی اور گینگ وار کے ملزم عبداللہ کی نشاندہی پر اس کے ساتھی وسیم کچھی کو گرفتار کر لیا ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...