Saturday, October 24, 2020
Home Trending نیوکراچی ،3مزدوروں کی موت کا مقدمہ فیکٹری مالک کے خلاف درج

نیوکراچی ،3مزدوروں کی موت کا مقدمہ فیکٹری مالک کے خلاف درج

police-alertکراچی، پولیس نے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 3 مزدورں کی ہلاکت پر متعلقہ فیکٹری کے مالک کو مقدمے میں نامزد کرلیا۔ گبول ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او وسیم احمد کے مطابق جمعہ کی رات نیوکراچی کے صنعتی علاقے میں قائم ایک فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا تھا، جس میں 4 مزدور بری طرح جھلس گئے تھے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...