Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت ڈیوٹی کے علاوہ یونیفارم پہننے والے اہلکاروں پرپابندی

ڈیوٹی کے علاوہ یونیفارم پہننے والے اہلکاروں پرپابندی

ad khuajaکراچی، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس افسران اوراہلکاروں کے لئے نوٹس جاری کردیاہے ،یہ نوٹس ڈیوٹی پرآنے والے اورڈیوٹی سے واپس جانے والوں تمام کے لئے ہے،خصوصی نوٹس کافیصلہ سال رواں میں 27پولیس افسران اوراہلکاروں کی شہادتوں کے بعدکیاگیا۔نوٹس میں کہاگیاہے کہ پولیس یونی فارم اورجوتے پہن کرڈیوٹی پرآنے سے گریزکریں،ڈیوٹی پرآتے اورجاتے وقت راستے بدل کراستعمال کریں،ڈیوٹی کے علاوہ یونی فارم پہننے والے اہلکاروںکے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...