Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم صدر، بلوچ کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن میں 53ملزمان زیرحراست

صدر، بلوچ کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن میں 53ملزمان زیرحراست

Police320x180کراچی،  صدر اوربلوچ کالونی میں سرچ آپریشن کیا گیا ، آپریشن کے دوران 53 ملزمان کو حراست میں لے کر تھانوں میں منتقل کردیا گیاہے۔بلوچ کالونی میں گھر گھر تلاشی کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔صدر پریڈی اسٹریٹ کے علاقوں میں پولیس رہائشی ہوٹلوں اور گھروں میں تلاشی لی گئی، جس کے دوران 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...