Thursday, October 22, 2020
Home Trending احتجاجی ریلیوں کیلیے گرائونڈ مختص کیے جائیں، پولیس کا سندھ حکومت کو...

احتجاجی ریلیوں کیلیے گرائونڈ مختص کیے جائیں، پولیس کا سندھ حکومت کو خط

307553-sindhpoliceکراچی: پولیس کی جانب سے سندھ حکومت کو خط لکھا گیا ہے جس میں کراچی میں ہونے والے جلسے اور اجتماعات کے لیے مخصوص مقامات مختص کرنے کے لیے سفارش کی گئی ہے۔ سندھ پولیس کی جانب سے لکھے جانے والے خط کے مطابق مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی احتجاجی ریلیوں میں سیکورٹی خدشات ہیں، پولیس نے کراچی میں پانچوں اضلاع کے لیے گراؤنڈ مختص کرنے کے لیے فہرست بھی دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...