Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،2 لاشیں ملی

مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملی، جبکہ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 سے محمد...

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

ترجمان سندھ پولیس کی میڈیا پرچلائی گئی خبرکی تردید

Sindh-Police-کراچی، ترجمان سندھ پولیس نے دفتر سے جاری ایک بیان میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی اس خبر کی تردید کی ہے جس کے مطابق پولیس اے ایس آئیز کی آئی جی سندھ کی جانب سے منظور کردہ سینیارٹی لسٹ مسترد کردی گئی ہے ۔ترجمان نے مذکورہ خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ پولیس سندھ کے افسران وجوانوں کی سینیارٹی لسٹ کی ترتیب کے تمام ضروری امور متعلقہ ڈسٹرکٹس ,رینج /زونزانجام دیتے ہیں اور تمام تر فہرستیں برائے ملاحظہ و مذید ضروری کاروائی سینٹرل پولیس آفس سندھ کراچی کی متعلقہ برانچ کو ارسال کی جاتی ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ سینیارٹی لسٹ کی منظوری کو آئی جی سندھ سے منسوب کرنا حقائق کے منافی اور من گھڑت ہے

Open chat