Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں15ملزمان گرفتار

police runکراچی ، پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں15لزم گرفتار۔منشیات اور اسلحہ برآمد۔پولیس ذرائع کے مطابق کارروائیاں سرجانی ٹائون،کورنگی روڈ اور جوہر آباد میں کی گئی ۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر موڑ کے قریب شیشہ کیفے پر چھاپہ کے دوران 13 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جس میں شیشہ کیفے کا مالک منصور بھی شامل ہے جو کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ کورٹ میں پیش کار کے عہدے پر تعینات ہے، کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں شیشہ قبضے میں لے لئے گئے۔ایس پی گلبرگ بشیر بروہی کے مطابق جوہر آباد پولیس نے کاروائی کرکےاسٹریٹ جرائم میں ملوث عظیم کو گرفتار کرلیا، ملزم عظیم کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔سرجانی سیکٹر سیون ڈی میں ایک ملزم کو منشیات سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ماڑی پور روڈ پر بھی ملزم کو زخمی حالت میں اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat