Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ٹارگٹ کلر عقیل عرف ایل این جی لیاقت آباد سے گرفتار

ٹارگٹ کلر عقیل عرف ایل این جی لیاقت آباد سے گرفتار

387314-gun-1338532049-295-640x480کراچی، لیاقت آباد میں کارروائی ٹارگٹ کلر گرفتار،ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر نارتھ کراچی کارہائشی عقیل عرف ایل این جی کے نام سے شناخت اور تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ملزم پولیس اہلکاروں کے قتل کے علاوہ شہرمیں ہونے ٹارگٹ کلنگ کی دیگر واردات میں بھی ملوث ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...