Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کیماڑی جیکسن میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ملزم ہلاک

کیماڑی جیکسن میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ملزم ہلاک

Police-arrest-8-terrorists  کراچی، کیماڑی جیکسن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران  ایک ملزم مارا گیا۔ ہلاک ملزم کی شناخت اسرار کے نام سے کرلی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق چھاپہ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف مارا گیا تھا فائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے ہیں جبکہ جائے وقوعہ سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...