Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے

فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق محمود آباد ٹی پی ٹو گرائونڈ کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ  مزمل...

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،2 لاشیں ملی

مختلف علاقوں سے 2 لاشیں ملی، جبکہ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 سے محمد...

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

پٹیل پاڑا میں 2افراد کے قتل کامقد مہ تھانہ جمشید کوارٹرمیں درج

 gun33کراچی، پٹیل پاڑافائرنگ سے 2 افراد کے قتل کامقدمہ تھانہ جمشید کوارٹرمیں درج۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ انسداددہشت گردی ایکٹ کےتحت درج کیا گیا۔واضح رہے کہ محمد امین اور عبدالباقی نماز جمعہ کے بعد پیدل گھروں کو جارہے تھے کہ دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat