Friday, October 30, 2020
Home Trending فیصل عابدی کے گھر سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے،ایس...

فیصل عابدی کے گھر سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے،ایس ایس پی ایسٹ

aslahکراچی،  فیصل رضاعابدی کے گھر سے اسلحہ برآمد  میں جی تھری رائفل، ایم پی فائیو اور3 ایس ایم جیزشامل ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ فیصل چاچڑنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ برآمد کیے گئے اسلحے کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔، شہر میںفرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کی لہر کے بعد سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو پٹیل پاڑہ میں 2تبلیغی جماعت کے کارکنوں کے  قتل میں باقاعدہ گرفتار کر لیا ۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا کہ گرفتار فیصل رضا عابدی  سے پٹیل پاڑہ میں تبلیغی جماعت کے2 کارکنوں کے قتل کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی ۔واضح رہے کہ پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرکےنیو رضویہ سوسائٹی سے حراست میں لے لیا گیا ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...