Saturday, October 24, 2020
Home Trending پولیس کے کئی علاقوں سرچ آپریشن میں 50 مشتبہ افراد گرفتار

پولیس کے کئی علاقوں سرچ آپریشن میں 50 مشتبہ افراد گرفتار

rsz_police00000000000کراچی ، ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں اچانک اضافے کے پولیس کی تابڑتوڑ کارروائیاں کنواری کالونی، پیر آباد، اورنگی ٹاؤن، کٹی پہاڑی سمیت دیگر علاقوں میں اور نیو کراچی گودھرا میں سرچ آپریشن، تمام داخلی و خارجی راستے بند ۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن  جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا جس میں  50 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...