Thursday, October 22, 2020
Home Trending اہل سنت و الجماعت کے جنرل سیکرٹری تاج حنفی گرفتار

اہل سنت و الجماعت کے جنرل سیکرٹری تاج حنفی گرفتار

taj-hanfiکراچی، رینجرز نے ناگن چورنگی صدیق اکبر مسجد میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران اہل سنت و الجماعت کے جنرل سیکرٹری تاج حنفی کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے ناگن چورنگی صدیق اکبر مسجد میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور اس دوران اہل سنت و الجماعت کے جنرل سیکرٹری تاج حنفی گرفتار کر کے ہتھیار اور نفرت انگیز مواد برآمد کر لیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...