Friday, October 30, 2020
Home Trending لیبراسکوائر گلشن معمار، قبضہ مافیا اور پولیس آمنے سامنے

لیبراسکوائر گلشن معمار، قبضہ مافیا اور پولیس آمنے سامنے

police-runکراچی، لیبر اسکوائر گلشن معمار میں سیلاب متاثرین سے سرکاری فلیٹوں کا قبضہ چھڑانے کے لیے پولیس اور ریزروپولیس کی بھاری نفری طلب،پولیس نے لیبر اسکوائر کے اطراف میں دکانیں ،پیٹرول پمپس اور راستوں کو ناکے لگا کر بند کرادیا ۔نمائندہ کراچی اپ ڈیٹس کے مطابق گلشن معمار لیبر میں صورت حال کافی کشیدہ ہے ۔پولیس اور قبضہ مافیا سیلاب متاثرین تصادم کا واضح امکان ہے۔نمائند کراچی اپ ڈیٹس کے مطابق2010ء میں اندرون سندھ میں آنے والے بدترین سیلاب کے باعث متاثرین کو عارضی طورپر سرکاری فلیٹوں میں پناہ دی گئی تھی۔سیلابی صورتحال ختم ہونے کے بعد متاثرین نے نہ صرف واپس جانے سے انکار کردیا بلکہ سرکاری رہائش گاہوں پر باقاعدہ قبضہ کرلیا۔سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کے دور حکومت میں ان قبضہ مافیا سیلاب متاثرین کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے متعدد نوٹس دئے گئے،تاہم اب متعدد نوٹس کے بعد صوبائی حکومت نے آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کرلیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...