Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اہلکار رضوان کے قتل کے الزام میں2 ملزمان کو گرفتار

اہلکار رضوان کے قتل کے الزام میں2 ملزمان کو گرفتار

arestکراچی، 2 روز قبل کرائم برانچ کے اہلکار رضوان کے قتل کے الزام میں2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں بلال اور حبیب شامل ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان نے مقتول رضوان احمد کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا۔ رضوان نے تین سال قبل قاتلوں کو خواجہ اجمیر نگری تھانے میں گرفتار کرایا تھا۔ ملزمان جیل سے واپس آنے کے بعد سے ہی رضوان کا تعاقب کر رہے تھے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...