Monday, October 26, 2020
Home Trending شہر میں آپریشن کے بعد حالات بہتر ہوئے، کراچی پولیس چیف

شہر میں آپریشن کے بعد حالات بہتر ہوئے، کراچی پولیس چیف

SindhPolice_Logoکراچی: پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ جو کام وزیرستان میں فوج نےکیا وہی کراچی میں پولیس اوررینجرز نے کیا۔ حالیہ آپریشن سے شہرکے حالات میں کافی فرق پڑا ہے۔ انہوں نے ان خیا لات کا اظہار کراچی میں ایک سیمینا سے خطاب میں کیا، انہوں نے کہا کہ کراچی میں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں ختم ہوگئیں۔ کراچی پولیس کے چیف غلام قادر تھیبو نے کہا کہ کراچی میں جاری آپریشن سے شہرکے حالات میں کافی فرق پڑا ہے۔ہم سب نے مل کر کراچی کو امن کا گہوارہ بنانا ہے۔ہماری تربیت عام جرائم کو روکنے کی ہے،دہشتگردی کا بڑا واقعہ کراچی ایئرپورٹ پر ہوا تھا، پراپرٹی کیسز کی تفتیش کرنا مشکل کام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...