Tuesday, October 20, 2020
Home Trending بلدیہ، حساس اداروں کی کارروائی 3 غیرملکی گرفتار

بلدیہ، حساس اداروں کی کارروائی 3 غیرملکی گرفتار

arestکراچی، بلدیہ میں قانون نافذکرنے والے اداروں کی کارروائی3غیرملکی گرفتار۔ذرائع کے مطابق3غیر ملکی کچھ عرصہ سے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میںغیر قانونی مقیم طور پر مقیم تھے ،خفیہ اطلاع پر قانون نافذکرنے والے اداروںنے چھاپہ مار کرانہیں گرفتار کرلیا،3ملزموں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...