Friday, October 23, 2020
Home Trending پٹیل پاڑہ / جہانگیر آباد میں سرچ آپریشن، متعدد افراد زیرحراست

پٹیل پاڑہ / جہانگیر آباد میں سرچ آپریشن، متعدد افراد زیرحراست

Policesearchoperationsohrabgothکراچی: پٹیل پاڑہ اور جہانگیرآباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ کو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق پٹیل پاڑہ اور جہانگیرآباد میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔ پولیس کی کاروائی کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی، اس دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...