Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔...

ناظم آباد میں پولیس کی کاروائی، کالعدم تنظیم کا کارکن گرفتار

karachi-police-400کراچی: ناظم آباد میں پولیس نے کاروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد کے علاقے پاپوش میں راشد عرف راشا ولد ہشتم خان کو کاروائی کرکے گرفتار کرلیا گیا، نجی اخبار کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق ملزم فرنٹیئر کالونی کا رہائشی اور افغانستان کی شہرت رکھتا ہے۔ گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے جو کہ قتل، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم وارداتوں سے حاصل ہونے والی رقم ٹی ٹی پی کو فنڈ کرتا تھا، گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔

Open chat