Sunday, October 25, 2020
Home Trending ایسٹ زون پولیس کی کارروائی، سنگین جرائم میں ملوث 12 ملزمان گرفتار

ایسٹ زون پولیس کی کارروائی، سنگین جرائم میں ملوث 12 ملزمان گرفتار

policeکراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں ایسٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کارندہ سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ شیخ منیر کے مطابق کالعدم تنظیم کے گرفتار کرندے شکیل برنی فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہا ہے۔ جبکہ وہ کالعدم تنظیموں کے لئے فنڈنگ بھی کرتا تھا۔
جبکہ دیگر گرفتار ملزمان میں 3 ٹارگٹ کلر 8 ڈاکو شامل ہیں۔ ٹارگٹ کلر سہیل، طاہر اور عامر 10 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ جن کے قبضے سے دستی بم، 13پستول اور منشیات برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...