Thursday, October 22, 2020
Home Trending افغان بستی پولیس مقابلہ، 4ملزمان کی شناخت ہوگئی

افغان بستی پولیس مقابلہ، 4ملزمان کی شناخت ہوگئی

karachi_police_online_670کراچی، سپرہائی وے کے قریب افغان بستی میں پولیس مقابلے میںہلاک ہونے والے 7 ملزمان میں سے 4 کی شناخت ہوگئی ہے۔ ہلاک ملزمان کی شناخت عبد الرحمن، محمد رسول، عمران لاسی اور حمید اللہ کے نام ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شناخت کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...