Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

کیماڑی میں 13 سالہ لڑکے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار

arestکراچی ، کیماڑی میں 13 سالہ لڑکے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار کرلیاگیا، شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایاتاہم بعد میں رینجرز کے موقع پر پہنچنے پر اہلکاروں کے سپر د کردیا، وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے انکوائری رپورٹ طلب کر لی۔بچے نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزم نے اسکول جاتے ہوئے اس کو اغواء کرنے کے بعد بدفعلی کی۔ ملزم اسلم کیماڑی پر مزدوری کرتا ہے۔ ملزم اسلم نے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔ پولیس متاثرہ بچے کو طبی معائنے کے لئے سول ہسپتال لے کر گئی۔ معاملے پر مزید کارروائی بچے کی میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہو سکے گی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat