Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

پولیس ملازمین کی بیواؤں کو 44کروڑ کی رقم آن لائن ادا

sindh-policeکراچی آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو سندھ پولیس فلاح وبہبود اقدامات پر مشتمل ایک رپورٹ میں اے آئی جی ویلفیئر سندھ غلام اظفر مہیسر نے بتایا کہ ویلفیئربرانچ سندھ نے دسمبر2015سےدسمبر 2017 تک پانچ ہزار مرحوم پولیس ملازمین کی بیواؤں میں مجموعی طور پر بینوویلنٹ فنڈ سے چوالیس کروڑ روپے (44,0000000) ادا کیے ہیں۔اور یہ تمام کی تمام رقم بیواؤں کےاکاؤنٹس میں ذریعہ آن لائن ادا کی گئی ہے جسکا مقصد کسی بھی قسم کی تاخیر یا مسئلہ سے اجتناب تھا۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ویلفیئر برانچ کی جانب سے مذکورہ اقدامات کو سراہا اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے قوی امید کا اظہار کیا کہ پولیس ملازمین کی فلاح وبہبود کے اقدامات کے تسلسل کو ناصرف جاری رکھا جائیگا بلکہ اس حوالے سے تمام تر مثبت پیش رفت کو بھی ہر سطح پر یقینی بنایا جائیگا۔

Open chat